
گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیاں
تحریر:دیدار علی اربوں برس پہلے وجود میں آٸی ہوٸی ہماری اس زمین نے مختلف نوعیت کی تبدیلیوں کا سامنا کیا ہے۔ کبھی یہ گرم گیسوں کا غبارہ رہی تو کبھی اس نے کروڑوں برس برف کی چادر اوڑھے رکھی۔ کرہ ارض پر وقوع پزیر ان تبدیلیوں نےنباتات، حیوانات نیز ہر طرح کی زندگی پر گہرے…