(Oneness of God) عقیدہ توحید
کے لغوی اور اصطلاحی مفہوم کو (Tawheed)درج ذیل سطور میں عقیدہ توحید قرآن کی آیات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ کے لغوی معنی(Tawheed)توحید توحید عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ لفظ ‘وحدہ’یعنی ایک ،اکیلا،اور یکتا کے معنی میں سمجھا یا جانا جاتا ہے۔ تاہم توحید کا مادہ”ا۔ح۔د” ہے یعنی لفظ احد…