Chief Minister GB constitutes high level fact finding committee on suicide cases in Ghizer district

Chief Minister G-B constitutes high-level fact-finding committee on Suicides in Ghizer district

Chief Minister Gilgit-Baltistan has made a high-level fact-finding committee on the issue of suicide cases in the Ghizer district of Gilgit-Baltistan. The committee consists of members of the Gilgit-Baltistan Legislative Assembly (GBLA), bureaucracy and civil society, and organizations working on mental health in GB. The members of the committee include Minister Welfare, population, and Youth…

Read More
Deputy Speaker GBLA, CM GB and Finance Minister GB

ڈپٹی سپیکر اور صوبائی وزراءکا وزیر اعلی کے ساتھ اختلافات کہاں سے شروع ہوئے؟

گلگت: گلگت بلتستان کو عمران خان حکومت کے دور میں ترقیاتی مد میں 9 ارب روپے ریلیز ہوئے تھے جس میں سے آدھی رقم بھی خرچ نہیں ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں وزیر اعلی گلگت بلتستان کو تحریک انصاف کے وزرا اور ڈیپٹی سپیکر نے صورتحال سے آگاہ کیا…

Read More
Engineer Mehboob Wali, Chairman National Highway Authority Gilgit-Baltistan Region

شندور ایکسپریس وے پر کام تندہی سے جاری،بہت جلد برست تا شندور ٹاپ کام مکمل کرکے روڈ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے واگزار کیا جائے گا

گلگت: نیشنل ہائے وے گلگت بلتستان ریجن کے جی ایم انجینئر محبوب ولی خان نے چیف کورٹ میں پیشی کے بعدآئبیکس ٹائمز سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ شندور ایکسپریس وے پر کام تندہی سے جاری ہے۔ بہت جلد برست تا شندور ٹاپ کام مکمل کرکے روڈ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے واگزار کیا…

Read More
Speaker, G-B Legislative Assembly (GBLA)

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی اسد زیدی نے کہا ہے کہ وفاق گلگت بلتستان کی 4500 خالی آسامیوں کو ختم کرنا چاہتا ہے۔

گگت: پیر کے دن ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بجٹ میں کٹوتی کے بعد عمران خان کے دور میں منظور شدہ گلگت بلتستان کی ساڑھے چار ہزار خالی آسامیوں کو بھی ختم کرنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ گلگت…

Read More
G-B Govt. considers formation of a standing committee to monitor performance of government departments.

سرکاری اداروں کی کارکردگی کو جانچنے اور بہتر بنانے کےلئے پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

گلگت: سرکاری اداروں کی کارکردگی کی جانچ پڑتال اور اس میں بہتری لانے کے لئے حکومت نے پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذمہ دار زرائع کے مطابق اسٹینڈنگ کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ وزیر اعلی کےحکومتی وزراء مشورے پر کیا ہے۔ وزراء کے مطابق گزشتہ ڈیڈھ سال میں سرکاری اداروں کی مایوس…

Read More
Finance Minister G-B Javed Ali Manwa

وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید علی منوا نے کہا ہے کہ پی ایس ڈی پی اور گندم سبسڈی ملا کر بجٹ کا کل حجم 80 ارب روپے تک لے جانے کی کوشش کریں گے

گلگت: گلگت بلتستان کے وزیر خزانہ جاوید منوا نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا بجٹ خوفناک ہوگا تاہم پی ایس ڈی پی اور گندم سبسڈی کو ملاکر مجموعی طور پر بجٹ 80 ارب تک لے جانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 12 ارب…

Read More
Jamat Islami, Pakistan

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اسلام آباد میں اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(پ ر) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ،قائمقام امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ،مرکزی نائب امیر مشتاق ایڈووکیٹ،امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالسمیع سیکرٹری جنرل گلگت بلتستان نظام…

Read More
Usama Majeed Cheema, the DC Gilgit and Chairman G-B Disaster Management Authority

چئیرمین جی-بی ڈی ایم اے اسامہ مجید چیمہ کی جانب سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں 20تا22جون غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات

گلگت: ڈپٹی کمشنر /چیرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے ان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک پریس نوٹ میں ضلع گلگت کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق مور خہ 20 تا 22 جون 2022 کے دوران ضلع گلگت میں…

Read More
Suzuki owners in Gilgit city charge higher fares

گلگت شہر میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ مالکان کی من مانیاں، مقررکردہ کرایہ نامہ سے زائد کرایہ وصول

گلگت(نمائندہ خصوصی): شہر گلگت میں سرکاری کرایہ نامہ کے برخلاف ٹرانسپورٹ مالکان اپنی مرضی کا کرایہ وصول کرنے لگے۔ سوزوکی ڈرائیوروں اور مسافروں میں نئے کرایوں پر لڑائی جھگڑا روز کا معمول بن گیا ہے۔ سرکاری کرایہ نامہ کے مطابق گلگت گھڑی باغ سے جوٹیال جنرل بس اڑے تک 50 روپے کرایہ مقرر ہے تاہم…

Read More
Gilgit city, capital of Gilgit-Baltistan

بلدیہ گلگت کی نااہلی، اربوں روپے کی پراپرٹی کھنڈرات میں تبدیل

گلگت(سی آر اکبر شاہ) : گلگت شہر میں عوامی خدمت کے نام پر اربوں روپے کی لاگت سے لوکل گورنمنٹ کی بنائی گئی پراپرٹی کھنڈرات میں تبدیل ہو رہی ہے۔ بلدیہ پراپرٹی کو استعمال میں لاکر ماہانہ لاکھوں روپے کا فائدہ حاصل کرسکتا ہے تاہم جوٹیال سمیت دیگر مقامات پر موجود پراپرٹی تاحال استعمال میں…

Read More