![سیپ اساتذہ کی فوری طور پر مستقلی کیلئے قائم سابقہ کمیٹی تحلیل کرکے نئی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ SAP School teachers demand regularization in GB](https://ibextimes.com/wp-content/uploads/2022/06/SAP-School-teachers-demand-regularization-in-GB-File-Photo-eidted.jpg)
سیپ اساتذہ کی فوری طور پر مستقلی کیلئے قائم سابقہ کمیٹی تحلیل کرکے نئی کمیٹی تشکیل دی گئی۔
گلگت (نمائندہ خصوصی)” گگت بلتستان میں سیپ اساتذہ کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے قائم سابقہ کمیٹی کو تحلیل کرکے ڈی جی سکولز مجید خان کی سربراہی میں نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نئی کمیٹی سیپ اساتذہ کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد ان کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی سفارش کرے گی۔…