
بلدیہ گلگت کی نااہلی، اربوں روپے کی پراپرٹی کھنڈرات میں تبدیل
گلگت(سی آر اکبر شاہ) : گلگت شہر میں عوامی خدمت کے نام پر اربوں روپے کی لاگت سے لوکل گورنمنٹ کی بنائی گئی پراپرٹی کھنڈرات میں تبدیل ہو رہی ہے۔ بلدیہ پراپرٹی کو استعمال میں لاکر ماہانہ لاکھوں روپے کا فائدہ حاصل کرسکتا ہے تاہم جوٹیال سمیت دیگر مقامات پر موجود پراپرٹی تاحال استعمال میں…