
چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان نجف علی نے کہا ہے کہ روندو کے عوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے اور ترقیاتی کاموں سے محروم رکھنے کے خلاف شاہراہ بلتستان بند کر دیا جائے گا۔
اسکردو: چئیرمین عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان و سابق امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی روندو نجف علی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا روندو کے عوام کے ساتھ مزید زیادتی اور ناانصافی برداشت کریں گے اور نہ ہی ایمرجنسی اور روڈ مرمت کے نام پر سرکاری خزانہ لوٹنے دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک…