شہر گلگت میں مبینہ طور پر بچوں کی فحش فلمیں بنانے کے انکشاف کے بعد خاموشی کیوں ہے؟
تحریر دیدار علی کبھی کبھار جب میں اپنے معاشرے پر نظر دوڑاتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ یہ کیسا معاشرہ ہے؟ بظاہر یہ ایک انسانی معاشرہ ہے مگر بعض لوگوں کی بنیادی اخلاقیات سے گری ہوئی حرکتیں دیکھ کر اسے انسانی معاشرہ کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔ بنیادی انسانی اقدار سے عاری بعض لوگوں…